یہ خوبصورت نظارہ جامعہ نعیمیہ (گڑھی شاھو) لاہور کا ہے، اس تصویر کومیں نے جولائی۵۱۰۲ء کو اُس وقت عکس بند کیا کہ جب انجمن طلباء اسلام کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان بھر سے طلباء برادری کی ایک بڑی تعداد لاہور میں جمع تھی، اور رات کے اِس پہر کہ جب بارش کی بوندوں نے مقابلے کے گرم،دلچسپ و تاریخ رقم ہونے والے لمحات میں تھوڑا وقفہ پیدا کیا تھا، اِس وقت کو غنیمت جان کر اس چمکتی کمکموں،بھینی بھینی خوشبوں و دلفریب صباسے معطر فضا و خوشگوار ماحول میں کیمرے کی آنکھ میں سماکر کر ماحول وحالات کی غمازی کی ہے۔تاریخ نے جہاں کچھ احباب سے تلخ و ناپسندیدہ فیصلے کروائے وہیں صبح نو نے برادر عاکف طاہر کی صورت میں انجمن کے کمبے کو مضبوط سائبان کے طور پے متعارف کروایا۔
Thursday 25 May 2017
جامعہ نعیمیہ .....ایک یاداشت

Subscribe to:
Posts (Atom)
I travelled today about 14 km on Sharah e Faisal Karachi during Aftari hours , i found 140 peoples or groups sharing or managing aftari for ...
-
To Jump from sky and into sea are of my dreams, one of them is true now wait for the other one #CliffJumpingRocks #Charna Island
-
Jab bhi kisi sair o tafree say dilchaspi rakhne wale kay samne Naraan o Kaghaan ka naam lia jata hai tu wo ash ash kiye baghair nahin rehta,...
-
شاهیل شوکت جنہیں ذوق نعت رکهنے والے شاهیل قادری کے نام سے جانتے ہیں حکم الہی سے اب ہم میں نہیں رہے اللہ شاهیل کی مغفرت فرمائے ،ا للہ واحد...